وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے یہ بات عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث جوافرادہمارے دورمیں پکڑے گئے انھیں رہانہیں کیاگیا۔ایک اور سوال کے جواب میں ان کا کہنا ہے کہ کرائم کرنے والے کسی ایک جگہ نہیں چھپتے ان کے چھپنے کی کئی جگہیں ہو تی ہیں۔
........
/110